کانپور: کلیانپور میں ۸ دن قبل دو برس کا بچہ لاپتہ ہوگیا ہے ۔ کنبہ والوں کے ذریعہ اغوا کئے جانے کے اندیشہ سے کلیانپور تھانہ میںتحریر دی گئی تھی ۔ معاملہ کی جانچ کرہی پولیس نے منگل کی شب ۶ لوگوں کو انسانی اسمگلنگ کے شک کی بنیاد پر حراست میں لیا ہے ۔پولیس ان سے پوچھ گچھ کررہی ہے ۔جلد ہی واردات کا پردہ فاش ہوجائے گا ۔



.jpg?width=1500&name=Produce_LR_Category_Proprietary%20Fruit%20and%20Vegetables%20Group_Styled_2022_03%20(1).jpg)




