عراقی دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے، 38 افراد جاں بحق

عراقی دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں اڑتیس افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ عراقی سیکیورٹی فورسز کے مطابق بغداد شہر کے وسط میں دو بم دھماکے ہوئے جن میں کم ازم کم چھبیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ فورسز کے مطابق دھماکے ایوی ایشن چوک میں کئے گئے تھے۔عراقی وزارت داخلہ نے اڑتیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاں بحق ہ ...

Read more

زینب کی مشتبہ شخص کے ساتھ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج ٹیسٹنگ پر، پولیس لاچار اور قاتل فرار

 زینب قتل کیس میں پیشرفت ہوئی ہے اور مقتولہ کی ایک مشتبہ شخص کے ساتھ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ پنجاب کے ضلع قصور سے اغوا کی جانے والی 7 سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا جس کی لاش 9 جنوری کو کچرا کنڈی سے ملی۔ زینب کے قتل سے ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور قصور میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے جس سے 2 افراد پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اب تک زینب کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ...

Read more

تحقیقاتی رپورٹ : زینب اور تین سو بچوں سے جنسی زیادتی کی شناخت کرکے کیا کر لوگے

سانحہ قصور جس میں 300 بچوں سے جنسی زیادتی کر کے ویڈیوز بنائی جاتی تھیں وہ حکومت نے دبا دیا تھا۔ وہ قصہ بین الاقوامی سطح پر پھیلے ہوئے چائلڈ پورن بزنس سے جڑا ہوا تھا اور یہ کروڑوں روپے کی مارکیٹ ہے۔ مقامی سیاستدان ملوث تھے اس میں اور شاید اب بھی مقامی سیاست دان ہی ملوث نکلیں کہ پولیس ملزم کا غلط خاکہ شائع کر رہی ہے۔ سی سی ٹی وی میں نظر آنے والی فوٹو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ بچی کو لے کر جانے والے درندے کی داڑ ...

Read more

قطر نے امارات کے طیارے پر لگایا فضائی حدودکی خلاف ورزی کا الزام

دبئی : قطر نے متحدہ عرب امارات پر فضائی حدودکی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اسکے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کی ہے ۔مقامی خبر رساں ایجنسی کیواین اے نے یہ خبر دی ہے ۔ متحدہ عرب امارات قطر پر دہشت گردوں کا ساتھ دینے کا الزام لگا کر اسکے خلاف سفری ،سفارتی اور تجارتی پابندیاں لگانے والے چارعرب ملکوں میں سے ایک ہے ۔تین دیگر ممالک سعودی عرب ،بحرین اور مصر ہیں۔قطران الزامات کی تردیدکرتاہے ۔ کیواین اے کے مطابق ...

Read more

سعودی حکومت پر تنقید کی اتنی بڑی سزا

حکومتی اقدامات پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادہ عبد اللہ بن سعود بن محمد کو ملازمت سے بر طرف کردیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ عبداللہ بن سعود بن محمد میری ٹائم اسپورٹس فیڈریشن کے سربراہ تھے تاہم اب ان کی جگہ ایک ملٹری آفیسر کو عہدہ دیا گیا ہے۔ برطرف سعودی شہزادہ کی آڈیو ریکارڈنگ سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کرپشن کے الزامات میں شہزادوں کی گرفتاری پر سعودی حکومت کو تنقید کا ن ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top