تحقیقاتی رپورٹ : زینب اور تین سو بچوں سے جنسی زیادتی کی شناخت کرکے کیا کر لوگے

سانحہ قصور جس میں 300 بچوں سے جنسی زیادتی کر کے ویڈیوز بنائی جاتی تھیں وہ حکومت نے دبا دیا تھا۔ وہ قصہ بین الاقوامی سطح پر پھیلے ہوئے چائلڈ پورن بزنس سے جڑا ہوا تھا اور یہ کروڑوں روپے کی مارکیٹ ہے۔ مقامی سیاستدان ملوث تھے اس میں اور شاید اب بھی مقامی سیاست دان ہی ملوث نکلیں کہ پولیس ملزم کا غلط خاکہ شائع کر رہی ہے۔ سی سی ٹی وی میں نظر آنے والی فوٹو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ بچی کو لے کر جانے والے درندے کی داڑ ...

Read more

علما کی نا عاقبت اندیشی حکومت کی شرانگیزی

لوک سبھا نے آواز ووٹ کے ذریعہ ایک نشست میں تین طلاق جسے مولویوں نے ہی طلاق بدعت بھی کہا اور جایز بھی کہ رہے ہیں قابل دست اندازی پولیس جرم قرار دے کر اس طرح طلاق دینے والوں کے لئے تین سال کی سزا کا جواز رکھنے کا قانون بنا دیا ہے اب یہ بل راجیہ سبھا جاےگا اور خاص حزب اختلاف کانگریس کے رخ کو دیکھتے ہوئے امید ہے کی وہاں سے بھی منظور ہو جاےگا. اس کے بعد صدر جمھوریہ بھی اس پر آنکھ بند کر کے دستخط کر دینگے اور س ...

Read more

مشاعرے سُونے کر گئے انورؔ جلال پوری

کلام کے ساتھ اپنی تقریرمیں ایسے رنگ بھرتے کہ سامعین میں ایک وجد کی سی کیفیت پیدا ہو جاتی جس سے محفل مشاعرہ جگمگا اٹھتی۔اردو مشاعروں کا درخشاں ستارہ انور جلال پوری ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ڈوب گیا۔ انور جلال پوری خود تو ایک بلند پایۂ شاعر تھے ہی۔ لیکن اردو شاعروں کی نظامت کا جو فن ان کے ساتھ منسلک تھا ان کی موت سے اردو کی اس روایت کو بھی سخت دھکا لگا ہے۔ اردو مشاعروں میں اگر شعراء اپنے کلام سے دھوم مچاتے ہیں تو مش ...

Read more

جوائنٹ فیملی سسٹم ضروری یا مجبوری؟

 مرد کو خدائے ذوالجلال نے عورت کا نگہباں بنایا ہے۔اس کا آقا،سردار،زندگی کے نشیب و فراز میں محفوظ سائباں مہیا کرنے والا محافظ بنایا ہے۔مرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ عورت کے لیے بےسروسامانی میں ایک سایہ دار چھتنار فراہم کرے اورتیز دھوپ میں سایہ بن جائے۔ یہ کوئی افسانہ نہیں،احکامات الہیٰ کی روشنی میں جاری شدہ حقائق ییں مگر بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں ان کا فقدان ہے۔ ان پہ عمل پیرا ہونے والا ہر سطح پہ تنقید کا سامن ...

Read more

سستی رہائش گاہ، کیونکہ واٹر ٹینک کو گھر بنا لیا

رہائش کا مسئلہ دنیا بھر میں گمبھیر ہوتا چلا جا رہا ہے اور بڑے شہروں میں صورتحال زیادہ سنگین دکھائی دیتی ہے، ساتھ ہی پکنک پر جائیں تو ہٹ افورڈ کرنا سب کے بس کی بات نہیں، نہ ہی جیب ہی ہوٹل میں طویل قیام کی اجازت دیتی ہے۔ اسی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے نیویارک کی ایک کمپنی نے پانی کے پرانے اسٹوریج ٹینک کو ری سائیکل کر کے چھوٹے گھر متعارف کرا دیئے ہیں۔ٹاکو ٹینکو نامی گھر اتنا بڑا ہے کہ اس میں ایک بستر اور ایک ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top