چھکے جو کرکٹ کی تاریخ میں یادگار رہیں گے

کرکٹ کی تاریخ میں ایک سے بڑھ کر ایک بلے باز آئے ہیں اور انھوں نے اپنی بیٹنگ کا لوہا منوایا ہے۔ سر گیری سوبرز سے لے کر ویراٹ کوہلی تک ایک لمبی لائن ہے جن کو گیند کرانے سے پہلے بولر ایک مرتبہ سوچتے ضرور ہوں گے۔ لیکن تاریخ میں ایسے بھی بلے باز آئے جنھوں نے کریز پر آتے ہی بلے کو گھمانا شروع کیا اور گیند زمین پر آنے کو ترستی تھی۔ ایسے بلے بازوں کی ایک لمبی فہرست ہے لیکن شاہد شاہد آفریدی اور کرس گیل ان میں سرِ فہ ...

Read more

فیفا ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان، بڑی ٹیموں کے لیے آسان راستے

فٹ بال کی عالمی ایسوسی ایشن فیفا نے روس میں 2018 میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کے گروپس کا اعلان کر دیا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ٹورنامنٹ کی فیوریٹ ٹیموں کا اگلے راؤنڈ میں پہنچنا مشکل نہیں ہے۔ جمعے کے روز اعلان کردہ گروپس میں سے کوئی بھی ایسا گروپ نہیں ہے جس میں متعدد بڑی ٹیمیں ہوں۔ برازیل، فرانس، پرتگال، جرمنی، آرجنٹینا، سبھی مختلف گروپس میں ہیں۔ اسے لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ کوئی بھی گروپ ایسا نہی ...

Read more

مہندر سنگھ دھونی شمالی کشمیر میں، ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹرز کو ٹپس دیں

سری نگر:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں ابھرتے ہوئے کرکٹرز سے بات چیت کے دوران انہیں بتایا ہے کہ کامیابی کے لئے فٹنس اور سکلز انتہائی ضروری ہے ۔ دھونی جنہیں فوج نے لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی رینک عطا کیا ہوا ہے ، نے قصبہ اوڑی میں ابھرتے ہوئے کرکٹرز کے ساتھ جمعہ کے روز تبادلہ خیال کیا ہے ۔ ایک فوجی عہدیدار نے بتایا کہ یہ نوجوان کرکٹروں کے لئے ...

Read more

نوجوان انڈین کرکٹر کا حیرت انگیز کارنامہ، بغیر کوئی رن دیے دس وکٹیں

انڈیا کے ایک ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر نے ٹی ٹوئنٹی کے ایک مقامی میچ میں ایک بھی رن دیے بغیر دس کی دس وکٹیں حاصل کر لیں۔ پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر، آسٹریلین فاسٹ بولر بریٹ لی، انڈین بولر ظہیر خان اور جسپریت بمراہ کی بولنگ کو دیکھتے ہوئے کرکٹ کھیلنے والے آکاش چودھری نے بدھ کو راجستھان کے شہر جے پور میں یہ انوکھا کارنامہ انجام دیا۔ اس میچ میں ان کی ٹیم 'دِشا کرکٹ اکیڈمی' نے پہلے کھیلتے ہوئے 156 رنز بنائے جس ...

Read more

اپنے بولنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد اب 25 فیصد بولر بھی نہیں رہا: محمد حفیظ

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ اپنے بولنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد اب وہ 25 فیصد بولر بھی نہیں رہے ہیں لیکن انھیں یقین ہے کہ وہ اپنے بائیو مکینک ٹیسٹ میں کامیاب ہو جائیں گے۔ یاد رہے کہ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کے مشکوک ہونے کے بارے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کے امپائرز نے رپورٹ کی تھی۔ اس سیریز کے ریفری زمبابوے کے اینڈی پائی کرافٹ ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top