ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی حملہ آور امریکی فوجی کو پکڑنے یا ہلاک کرنے والی ایرانی شہری یا فوجی کو 30 ہزار ڈالر کا انعام دیا جائے گا جس کی فنڈنگ عوام کی جانب سے کی جائے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved