اوٹاوا: کینیڈا میں ایک منفرد اور دلچسپ تقریب کے دوران سینکڑوں افراد نے ڈائنوسار کے لباس پہن کر نہ صرف اپنی یونیورسٹی کی 60 ویں سالگرہ منائی بلکہ ایک نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔ یہ رنگا رنگ تقریب یونیورسٹی آف کیلگری میں منعقد ہوئی جہاں طلبہ، اساتذہ اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔
![]()






