چینی حکام نے کہا ہے کہ دارالحکومت بیجنگ میں روزانہ تقریباً 10 لاکھ افراد کا کورونا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت ہے جبکہ وبا کو روکنے کے لیے شہر بھر میں ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق حکومتی عہدیدار کا کہنا تھا کہ بیجنگ میں بڑے پیمانے پر ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت ہے۔









