امریکی شہر ڈینور میں بوئنگ 777 ایس طیارے کا انجن فیل ہونے کے واقعے کے بعد امریکا نے بوئنگ 777ایس کے تمام 24 طیارے عارضی طور پر گراؤنڈ کردیئے۔
امریکا میں بوئنگ 777 ایس طیارے کا ڈینور سے ہونولولو کی پرواز کے لئے اڑان بھرنے کے فوری بعد انجن فیل ہوگیا تھا، طیارے میں 231 مسافر اور عملے کے 10 ارکان سوار تھے۔









