سعودی حکومت نے یکم اگست سے سرکاری اور نجی اداروں میں ویکسین نہ لگوانے والوں کا داخلہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سرکاری و نجی اداروں سمیت تقریبات اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے ویکسین کی شرط پر عملدر آمد یکم اگست سے ہوگا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved