ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
غازی آباد عدالت نے اعظم خان کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا، اگلی سماعت 26 نومبر کو ہوگی
عراقی مسلح گروپ نے تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی تردید کی، تحقیقات کو ‘جھوٹ’ قرار دیا
امریکا میں فضائی بحران آج بھی برقرار، 6 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ، ساڑھے 7 ہزار تاخیر کا شکار
ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کا ذمہ دار قرار دیدیا
جے شاہ دوسری مدت کیلئے آئی سی سی کے چیئرمین بن گئے
شراب کے نشے میں مسافر کی طیارے میں ہنگامہ آرائی، 4 فضائی میزبانوں کو ہراساں کرنے کا الزام
فرانس میں سائبر حملے نے ہلچل مچا دی، 2 کروڑ 20 لاکھ افراد کا ڈیٹا خطرے میں
مدینہ منورہ کے قریب حوثیوں کا ڈرون حملہ، سعودی اتحاد نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا
لبنان: 100 برس سے زائد عرصے سے فلافل بیچنے والا خاندان، چوتھی نسل کاروبار سنبھالنے کو تیار
عالیہ بھٹ کی پیدائش سے قبل ایک دن میں 100 سگریٹ پی لی تھیں، اداکارہ سونی رازدان کا انکشاف
Home
Highlighted News
امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا
امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا
Posted By:
Admin
on:
June 22, 2023
Print
Email
امریکی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق 15 جون تک امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہے۔
رپورٹس کے مطابق امریکی قرض چین، جاپان، جرمنی اور برطانیہ کی سالانہ پیداوار سے زیادہ ہے اور امریکا یومیہ 2 ارب ڈالر اپنے قرض کا سود دے رہا ہے۔
امریکی قرض کی فی کس اوسط 2 لاکھ 44 ہزار ڈالر ہے اور رواں سال امریکا کا یکم جون سے 15 جون تک 572 ارب ڈالر قرض بڑھا ہے۔
واضح رہے کہ رواں ماہ امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ میں کٹوتیوں کے پیکج کی حتمی منظوری بھی دی تھی۔
Tags:
America's debt exceeded 32 thousand billion dollars
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کیا حزب اللہ،اسرائیل کی لمبی جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے؟
Next
چین کے ریستوران میں گیس دھماکے سے 31 افراد ہلاک
About the author
Admin
Related Articles
عراقی مسلح گروپ نے تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی تردید کی، تحقیقات کو ‘جھوٹ’ قرار دیا
November 16, 2026
امریکا میں فضائی بحران آج بھی برقرار، 6 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ، ساڑھے 7 ہزار تاخیر کا شکار
November 16, 2026
ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کا ذمہ دار قرار دیدیا
November 16, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved