ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی
بلڈرز اب خریداروں کے ساتھ لین دین، قبضے، یا اشتہارات کے حوالے سے بے ضابطگیوں میں ملوث نہیں ہو سکیں گے۔
ہم خود کو سانس کے وائرس سے کیسے بچا سکتے ہیں؟
اقوام متحدہ میں زیلنسکی: بھارت سمیت 47 ممالک کا نام لینے کے بعد انہوں نے کیا انتباہ جاری کیا اور روس پر کیا الزامات عائد کیے؟
گریٹر نوئیڈا میں ڈبل ڈیکر بس میں بھیانک آگ لگنے سے خاتون سمیت 9 افراد ہلاک
کشمیری گیٹ سے مہوبا جانے والی سلیپر بس میں شدید آگ بھڑک اٹھی؛ خاتون سمیت 9 مسافر جل کر ہلاک
امریکی پابندیوں کے اثرات: ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں منسوخ
روبیو کا کہنا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی وعدوں کی پاسداری کرے گا
رہبر شہید کی تصویر جنرل اسمبلی میں بلند
کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
Home
Highlighted News
ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کا بیان، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کا بیان، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
Posted By:
Admin
on:
February 06, 2025
Print
Email
امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ پٹی پر طویل عرصے تک قبضے کے اعلان پر دنیا بھر سے
سخت رد عمل آیا ہے۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی توثیق کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غزہ تنازع کے حل کی تلاش میں ہمیں مسائل بدتر نہیں کرنے چاہییں۔
انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ نسل کشی کی کسی بھی قسم سے گریز کرکے بین الاقوامی قانون پر قائم رہنا ضروری ہے۔
ادھر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ پر صدر ٹرمپ کے قبضے کا بیان اشتعال انگیز اور شرمناک ہے، ٹرمپ کا بیان بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید کہا کہ مقبوضہ علاقے سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنا جنگی جرم ہے۔
Tags:
Trump's statement on the occupation of Gaza
UN warns
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تحفے میں گولڈن پیجر کیوں دیا؟
Next
جو لوگ بھارت کو عالمی لیڈر بنانے کا خواب دیکھ رہے تھے وہ خاموش کیوں ہیں؟
About the author
Admin
Related Articles
ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی
September 24, 2026
بلڈرز اب خریداروں کے ساتھ لین دین، قبضے، یا اشتہارات کے حوالے سے بے ضابطگیوں میں ملوث نہیں ہو سکیں گے۔
September 24, 2026
ہم خود کو سانس کے وائرس سے کیسے بچا سکتے ہیں؟
September 24, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved