ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ہم ‘ناری شکتی’ سے کیا گیا وعدہ پورا کریں گے’: وزیر اعظم
میگھن مارکل کا بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ
نیتن یاہو کی وزارتِ عظمیٰ کیلئے حریف گادی آئزن کوٹ کیساتھ شراکت داری پر آمادگی کا امکان
ایران پر امریکی حملے کے 9 ماہ: نورس اٹلانٹک ائیر دیوالیہ، پروازیں منسوخ اور ٹکٹوں کی بکنگ بند
اسلام آباد: سی ڈی اے کا مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل کرنے کا حکم
چین اور روس ایران کو اہم انٹیلی جنس معاونت فراہم نہیں کرہے: ٹرمپ
کویت نے مسلسل ایرانی حملوں پر ایرانی سفیر کو طلب کرلیا، باضابطہ احتجاج
امریکی خاتون سینیٹر کا ایران جنگ کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ
آسٹریلیا کے ’ٹورسٹ ویزا‘ قوانین میں تبدیلی، ’نو فَردر اسٹے‘ کی شرط نافذ!
اٹلی: اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی، اپوزیشن کا حکومت پر امتیازی سلوک کو فروغ دینے کا الزام
Home
Highlighted News
غزہ: مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے، 40 فلسطینی شہید
غزہ: مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے، 40 فلسطینی شہید
Posted By:
Admin
on:
March 28, 2025
Print
Email
اسرائیل نے مارکیٹ سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے مزید 40 فلسطینیوں کو
شہید کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے راشن تقسیم کرنے والے مرکز پر بم باری کی گئی۔
اسرائیلی فورسز نے مارکیٹ سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
اسرائیل کے دوبارہ جنگ شروع کرنے سے غزہ میں پھر شدید بھوک کا خطرہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 ہفتوں سے غزہ میں ہر طرح کے امدادی سامان کی ترسیل روکے جانے سے فلسطینی رمضان میں شدید بھوک و افلاس کا شکار ہیں۔
اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 80 فیصد سے زائد امداد کی نقل و حمل روک رکھی ہے۔
Tags:
40 Palestinians martyred
Gaza: Israeli attacks on various areas including the market
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
امریکا نے قطرکو 2 ارب ڈالر مالیت کے جدید ڈرونز اور ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دیدی
Next
سلمان خان نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کی قتل کی دھمکیوں پر بلآخر خاموشی توڑدی
About the author
Admin
Related Articles
ہم ‘ناری شکتی’ سے کیا گیا وعدہ پورا کریں گے’: وزیر اعظم
November 28, 2026
میگھن مارکل کا بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ
November 28, 2026
نیتن یاہو کی وزارتِ عظمیٰ کیلئے حریف گادی آئزن کوٹ کیساتھ شراکت داری پر آمادگی کا امکان
November 28, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved