نئی دہلی : الیکشن کمیشن پر ووٹ چوری کا الزام لگانے کے بعد حلف نامہ جمع کرانے کے مطالبے کا سامنا کر رہے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو کمیشن پر سوال اٹھایا کہ گجرات کی گمنام پارٹیوں نے ہزاروں کروڑ روپے کا چندہ اکٹھا کیا ہے تو کیا ان سے بھی حلف نامہ مانگا جائے گا؟









