ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
یوپی کے 23 اضلاع میں سیلاب کا پانی پہنچ گیا راحت اور بچاؤ کارروائیاں تیز
چمپت رائے رام مندر میں داخل! تین گھنٹے بند کمرے میں ملاقات ہوئی۔
ستیہ نکیتن سانحہ کے بعد سخت کارروائی
کشمیر کا پہلا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آج سے شروع، 40 سے زائد ممالک کی 135 فلمیں کی جائیں گی پیش
سالگرہ پر دوست کا دیا لاٹری ٹکٹ امریکی شہری کو 10 لاکھ ڈالر جتوا گیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
ٹرمپ ’خطرناک حد تک وہم کا شکار‘ ہیں: امریکی سینیٹر
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ، ہزاروں افراد شریک
کولمبیا: محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
Home
Highlighted News
ٹرمپ انتظامیہ کی سعودی اور اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں
ٹرمپ انتظامیہ کی سعودی اور اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں
Posted By:
Admin
on:
January 30, 2026
Print
Email
ٹرمپ انتظامیہ کی رواں ہفتے واشنگٹن میں سعودی اور اسرائیلی حکام سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق ان ملاقاتوں سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف نے پینٹاگون حکام سے منگل اور بدھ کو ملاقات کی۔
ایران کے معاملے میں صدر ٹرمپ جو چاہیں گے پنٹاگون وہ کرے گا، امریکی وزیر دفاع
خبر ایجنسی کے مطابق باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس چیف اور پینٹاگون حکام نے ایران کے معاملے پر بات چیت کی۔
خبر ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر دفاع بھی واشنگٹن میں موجود ہیں، وہ بھی ایران کے معاملے پر امریکی حکام سے بات چیت کر رہے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک خطے کی کشیدگی میں کمی اور ممکنہ جنگ رکوانا چاہتے ہیں۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ایران کی جانب بیڑا روانہ کیا، لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا، ٹرمپ
Next
انسان کا 150 سال تک زندہ رہنا ممکن ہے، محققین کا دلچسپ انکشاف
About the author
Admin
Related Articles
یوپی کے 23 اضلاع میں سیلاب کا پانی پہنچ گیا راحت اور بچاؤ کارروائیاں تیز
September 07, 2026
چمپت رائے رام مندر میں داخل! تین گھنٹے بند کمرے میں ملاقات ہوئی۔
September 07, 2026
ستیہ نکیتن سانحہ کے بعد سخت کارروائی
September 07, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved