ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ممبئی پر دہشت کا سایہ؟: بم سے اڑانے کی دھمکی؛ بمبئی ہائی کورٹ کے ساتھ ساتھ بی ایس ای اور امیتابھ بچن کا بنگلہ بھی نشانہ
جے ڈی وینس ایران جنگ سے متعلق فیصلوں کی ذمہ داری سے پیچھے ہٹنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں: ڈیموکریٹ سینیٹر عبدالسید
ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب
نئی دہلی کے مشہور غفار مارکیٹ میں ہولناک آتشزدگی؛ پوری پلازہ کی دکان میں لگی آگ !
اے ایم یو : انتخابات: نشرح نعیم نے رقم کی نئی تاریخ، بنیں پہلی خاتون نائب صدر، نعمان اشرف صدر منتخب
بچے کھانے میں اتنے نخرے کیوں کرتے ہیں؟
ٹرمپ کا ایران پر 9 نومبر کو دوبارہ حملوں کا امکان
بالی وڈ میں کھلبلی: 50 سے زائد مشہور شخصیات کو دھمکیاں! لارنس بشنوئی گینگ کے نام پر بھتہ وصول کرنے کی کوششیں؛ تفتیش کے دوران اہم انکشافات
امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ
ٹرمپ کی شکست پر رابطے بحال؛ ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو
Home
Highlighted News
ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ
ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ
Posted By:
Admin
on:
March 17, 2026
Print
Email
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹس کے مطابق فی الحال یہ واضح نہیں کہ علی لاریجانی اس حملے میں شہید ہوئے ہیں یا زخمی۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ بہت جلد ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کا پیغام جاری کیا جائے گا۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق دھماکے شہر کے مرکزی علاقوں میں محسوس کیے گئے، تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ کن مخصوص مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
اس واقعے نے خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے، جبکہ تہران میں شہریوں اور سیکیورٹی اداروں کے درمیان بھی ہلچل جاری ہے۔
Tags:
iran
lari jani
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
بنگال میں تبادلوں پر تنازعہ: ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو لکھا خط، منمانی کا لگایا الزام
Next
امریکی طیارہ بردار جہاز پر آگ بجھانے میں 30 گھنٹوں سے زیادہ وقت لگا
About the author
Admin
Related Articles
ممبئی پر دہشت کا سایہ؟: بم سے اڑانے کی دھمکی؛ بمبئی ہائی کورٹ کے ساتھ ساتھ بی ایس ای اور امیتابھ بچن کا بنگلہ بھی نشانہ
November 06, 2026
جے ڈی وینس ایران جنگ سے متعلق فیصلوں کی ذمہ داری سے پیچھے ہٹنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں: ڈیموکریٹ سینیٹر عبدالسید
November 06, 2026
ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب
November 06, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved