اسرائیلی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2026 کے دوران کم از کم 8 اسرائیلی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے خودکشی کی، جس سے اسرائیلی سکیورٹی اداروں میں ذہنی دباؤ اور نفسیاتی بحران کے بڑھتے ہوئے خدشات سامنے آئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved