میڈچل: تلنگانہ میں میڈچل پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کا شبہ ہے کہ وہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے رابطے میں تھا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم زید خان 22 سالہ غازی آباد، اتر پردیش کا رہنے والا ہے۔ اسے گرفتار کر کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔
![]()







