سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروہوں کے درمیان پُر تشدد جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک جبکہ 100 زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 2 گروہوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ابتدائی طور پر 2 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوئے تھے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved