واشنگٹن: امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر اور معروف سیاسی تجزیہ کار رابرٹ پیپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث ایک خطرناک عسکری صورتحال میں پھنس چکے ہیں، جہاں ان کے لیے جنگ ختم کرنا بھی مشکل ہے اور اسے مزید وسعت دینا بھی انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔









