مظفر نگر کی ایک خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے 2013 کے فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلے میں اتر پردیش کے وزیر کپل دیو اگروال، سابق مرکزی وزیر سنجیو بالیان، اور سابق وزیر سریش رانا سمیت 25 لیڈروں کے خلاف دائر مقدمات کو واپس لینے کی منظوری دے دی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved