کمانڈ سینٹر کی جگہ تبدیل کرنے کی تجویز، اربوں ڈالر اضافی لاگت اور تاخیر کا خدشہ
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کی مطابق امریکی بحریہ طیارہ بردار جہاز کے کمانڈ سینٹر، جسے ’آئی لینڈ‘ کہا جاتا ہے، کو موجودہ مقام سے جہاز کے درمیانی حصے کی طرف منتقل کرنے کا جائزہ لے رہی ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد نئے طیارہ بردار جہازوں کو پرانے بحری جہازوں جیسی شکل دینا ہے۔







