حیدرآباد : حیدرآباد کے مشہور سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس میں تلگو اداکار الو ارجن پیر کے روز نامپلی عدالت میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پیش ہوئے۔ سندھیا تھیٹر کی شریک مالک اور کیس میں ملزم نمبر 7 رینوکا دیوی نے بھی ورچوئل طور پر عدالت میں حاضری دی، جبکہ دیگر 17 ملزمان ذاتی طور پر عدالت میں موجود ہوئے۔
![]()





