تہران: ایران نے اردن میں امریکی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے میں متعدد ہلاکتوں کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ انھوں نے امریکی جارحیت کے جواب میں آپریشن کا دوسرامرحلہ شروع کر دیا ہے، اور اردن میں امریکی اڈے ’کیمپ ٹائٹن‘ پر بیلسٹک میزائلوں سے شدید حملہ کیا ہے۔








