اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی پوزیشنز کا دورہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اپنی موجودہ لائن سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور حماس کو غیر مسلح کرنے تک فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved