ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو سالگرہ پر جذباتی پیغام شیئر کردیا
بیس لاکھ بیرل خام تیل لیکر غیر مجاز راستے سے گزرنے والا جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرانےکے بعد تباہ ہوگیا: پاسداران انقلاب
امریکا کا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم
کسی بھی حملے کی صورت میں ایران نے وسیع پیمانے پر جوابی کارروائی کا منصوبہ تیار کرلیا: ایرانی عہدیدار
حوثیوں نے عدن میں صدارتی محل اور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیے: یمنی فورسز
اسرو نے محض 56 دنوں میں تیار کردہ نیا نیویگیشن سیٹلائٹ NVS-03 کامیابی سے لانچ کر دیا
پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے پوپ بن گئے
دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج پر سائبر حملہ، 6.3 ارب ڈالر کے ڈیجیٹل اثاثے متاثر
سعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
ایران: جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکے
Home
Highlighted News
ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، صدر پزشکیان
ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، صدر پزشکیان
Posted By:
Admin
on:
September 14, 2026
Print
Email
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو طاقت اور دھونس کے ذریعے سرنڈر نہیں کرایا جاسکتا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران دشمن کے سامنے کبھی اپنا سر نہیں جھکائے گا۔
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگر امریکی جنگجو ہیں تو انہیں ایرانی بہادر فوجی دستوں کا سامنا کرنا چاہیے۔
پزشکیان نے سوال اٹھایا کہ جنگ میں غیر فوجی بنیادی ڈھانچے، غذائی وسائل اور عوام کے معاش کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ اگر دشمن انسان ہیں تو پھر لوگوں کو پانی، غذا اور ادویات تک رسائی سے کیوں محروم کیا جا رہا ہے؟
ایرانی صدر نے تاکید کی کہ ایرانی قوم کو طاقت کے ذریعے تسلیم نہیں کرایا جا سکتا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
سعودی عرب کے علاقے جیزان میں حوثیوں کے میزائل حملے سے 2 افراد زخمی
Next
ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا
About the author
Admin
Related Articles
ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو سالگرہ پر جذباتی پیغام شیئر کردیا
October 31, 2026
بیس لاکھ بیرل خام تیل لیکر غیر مجاز راستے سے گزرنے والا جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرانےکے بعد تباہ ہوگیا: پاسداران انقلاب
October 31, 2026
امریکا کا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم
October 31, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved