ایرانی تحقیقات نے اس حملے کا ذمہ دار عالم دین ‘حسین طائب’ کو قرار دیا— فوٹو: فائل
ایک امریکی اخبار کے مطابق ایران میں ایک سخت گیر دھڑے نے سیاسی اور عسکری قیادت کی اجازت کے بغیر جولائی میں آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایران اور امریکا کے درمیان جون میں طے پانے والا امن معاہدہ سبوتاژ ہو گیا۔







