بھدوہی: اتر پردیش کے بھدوہی میں زچگی کے لیے اسپتال پہنچنے والی 20 سالہ خاتون کو علاج اور داخلہ نہ ملنے کے بعد سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا۔ اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ خاتون کے ساتھ ذات پات کی بنیاد پر امتیاز برتا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved