امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی افسران کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہا کہ ایران سے اسرائیل کے وجود کو خطرات لاحق ہیں، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والدکے نقش قدم پر چلنے اور ایک بار پھر ایٹم بم تیار کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔









