ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
امریکی ایوانِ نمائندگان کا بڑا فیصلہ، کیا ٹرمپ واقعی ایران پر حملے روک دیں گے؟
ایران کے ’زیر زمین محفوظ‘ افزودہ یورینیم کو ابھی حاصل کرسکتے ہیں مگر ضرورت نہیں، ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، حزب اللہ نے جنگ بندی کو ’ڈھونگ‘ قرار دے دی
اکشے کمار رئیل اسٹیٹ سے بھی منافع کمانے لگے، کروڑوں کے اپارٹمنٹس بیچ دیے
طلاق کیلئے بیوی کی درخواست، غصے سے بے قابو شخص نے اپنا ہی گھر مسمار کر دیا
صحت کیلئے حیرت انگیز فوائد کا حامل کالا نمک قدرتی خزانہ قرار
امریکی اداکار جیمز ہینڈی گرل فرینڈ کے بیٹے کے ہاتھوں چاقو سے قتل
برطانیہ میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے بعد خوشگوار موسم کی پیشگوئی
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ آر فورڈ پر لگی آگ دعوؤں سے زیادہ تباہ کُن نکلی
کرناٹک حکومت میں پریانک کھڑگے بنے وزیر داخلہ
Home
Highlighted News
زینب کی مشتبہ شخص کے ساتھ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج ٹیسٹنگ پر، پولیس لاچار اور قاتل فرار
زینب کی مشتبہ شخص کے ساتھ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج ٹیسٹنگ پر، پولیس لاچار اور قاتل فرار
Posted By:
Admin
on:
January 15, 2018
Print
Email
زینب قتل کیس میں پیشرفت ہوئی ہے اور مقتولہ کی ایک مشتبہ شخص کے ساتھ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔
پنجاب کے ضلع قصور سے اغوا کی جانے والی 7 سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا جس کی لاش 9 جنوری کو کچرا کنڈی سے ملی۔
زینب کے قتل سے ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور قصور میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے جس سے 2 افراد پولیس فائرنگ سے جاں بحق
ہوگئے۔
پولیس اب تک زینب کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے تاہم اس حوالے سے ایک نئی پیشرفت ہوئی ہے۔
جیونیوز کے مطابق مقتولہ زینب کی ایک نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے جو تحقیقاتی اداروں نے حاصل کرلی اور اسے فارنزک ٹیسٹ کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زینب شلوار قمیض اور کوٹ میں ملبوس ایک شخص کی طرف بھاگ رہی ہے جو اسے اپنی طرف بلا رہا ہے۔
جب کہ اس سے قبل بھی سامنے آنے والی فوٹیج میں ایک شخص کو مشکوک انداز میں علاقے میں گھومتے دیکھا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ کیس کی ہر پہلو سے تفتیش کی جارہی ہے، دیکھا جارہا ہےکہ کوئی شخص علاقے سے غائب تو نہیں ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کے وقت سے اگر کوئی شخص اس علاقے سے غائب ہے تو اسے ڈھونڈنے کے لیے چھاپے مارے جائیں گے۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بھی زینب کے قتل کا نوٹس لے رکھا ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ہر ہر مودی،گھر گھر مودی،اس بار گجرات میں بے گھر ہوجاتے؛مایاوتی
Next
ترکمانستان کے صدر کو سیاہ پسند نہیں، شہر میں صرف سفید گاڑیاں چلیں گی
About the author
Admin
Related Articles
امریکی ایوانِ نمائندگان کا بڑا فیصلہ، کیا ٹرمپ واقعی ایران پر حملے روک دیں گے؟
June 05, 2026
ایران کے ’زیر زمین محفوظ‘ افزودہ یورینیم کو ابھی حاصل کرسکتے ہیں مگر ضرورت نہیں، ٹرمپ
June 05, 2026
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، حزب اللہ نے جنگ بندی کو ’ڈھونگ‘ قرار دے دی
June 05, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved