ایک اندھیری رات، ایک گہرا کنواں، اور 9 جانیں ضائع! ناسک حادثے کی ہولناک کہانی
فی الحال راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں، اور واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ تمام مرنے والے درگوڈے خاندان کے افراد تھے۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات تقریباً 10:00 بجے پیش آیا۔








