ایرانی شارٹ فلم “سیاہ سنگ” فرانس میں کلرمون فیسٹیول کے مقابلے میں حصہ لے رہی ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق مختصر دورانیے کی ایرانی فلم “سیاہ سنگ یا کالا پتھر” جس کے ہدایت کار “سامان لطفیان” ہیں اور فلم ساز “سید مازیار ہاشمی” ہیں، فرانس کے کلرمون فیسٹیول میں شریک ہوگی اور اس طرح پہلی بار بین الاقوامی طور پر اس فلم کی نمائش کی جائے گی۔








