متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے 9 نئے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ ابوظبی میڈیا آفس کے مطابق یہ 9 منصوبے ملک کے 2050 تک کاربن نیٹ زیرو اسٹریٹیجک انیشی ایٹو (NET ZERO BY 2050 STRATEGIC INITIATIVE) کا حصہ ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved