لکھنئو 28 اکتوبر ؛کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کھاد کے بحران کی آڑ میں اتر پردیش حکومت پرنشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ کسان مخالف رویہ اختیارکرنے والی یوگی حکومت کی نیت اور پالیسی دونوں میں کھوٹ ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved