اسرائیل جانے والی پرواز کے ہائی جیک کی کوشش؛ ٹرمپ نے ایران پر الزام دھر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلائی دبئی کے طیارے میں مبینہ حملہ کرنے والے عمانی معاون پائلٹ کے ایران سے ممکنہ تعلق کا عندیہ دیا ہے









