لکھنو:ایس ایس پی رہائش گاہ پر تعینات ڈسپیچ ریڈر کی بیوی کے گلے سے لٹیرے چین لوٹ کر فرار ہوگیا ۔ چند قدم پر کھڑے خاتون کے شوہر لٹیروں کو دیکھتے ہی رہ گئے اور وہ آنکھوں سے اوجھل ہوگئے ۔ متاثرہ... Read more
لکھنو: آنگن باڑی ملازماو¿ں نے دھرنے دسویں دن سندر کانڈ پاٹھ کا اہتمام کیا ۔ جمعرات کو دھرنا میں بریلی منطقہ کے تقریباً چارسو آنگن باڑی خواتین شامل ہوئیں ۔ دھرنے پر بیٹھے ملازماو¿ں کو خطاب... Read more
ریاست گیردھرنا دیکر انتظامیہ کے ذریعہ گورنرکو مخاطب عرضداشت سپرد لکھنو: ضلع ہیڈکوارٹروں پر آج بقایا گنا قیمت کی سود سمیت ادائیگی ، ریاست میں پھیلی بدعنوانی ، بھرتی بدعنوانی ، فصل معاوضہ اور... Read more
پولیس نے متاثر ہ کی تحریر پر کیا مقد مہ د رج لکھنو:سروجنی نگر علاقے میں جمعرات کو موٹرسائیکل سوارتقریباً درجن نوجوانوں نے ایک خاتون کے گھر حملہ کردیا ۔خاتون کی بیٹی اور بھتیجے کی بری طرح سے... Read more
چنہٹ: اندرا نگر ، کرشنا نگر اور نگوہاں علاقے میں ہوئی واردات لکھنو:چہنٹ علاقے میں بی فارما کی پڑھائی کررہی ایک طالبہ نے اپنے ہاسٹل میں پھانسی لگا کرجان دے دی ۔ طالبہ نے خودکشی کیوں کی اس با... Read more



