بریلی:اتر پردیش میں بریلی کی ایک عدالت نے گھر سے بلا کر لے جانے کے بعد ایک مقامی فرد کا قتل کر دینے کے معاملے میں ملزم کو عمر قید اور دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔استغاثہ کے مطابق بش... Read more
کانپور:غریبی میںآٹا گیلا ہونا یہ کہاوت اکثر سنی گئی ہے ۔ لیکن یہ بات بول کر ایک ضعیف شخص نے خود کشی کر لی ۔ شاید کسی نے بھی نہ سنا ہوگا۔ اور نہ وہ سوچ سکتا ہے لیکن ایسا ہی واقعہ نے دل دہلا د... Read more
متوفی کے کنبہ والوں نے لگایا قتل کئے جانے کاالزام کانپور:کانپور۔جھاسی ریلوے ٹریک کے کنارے منگل کی صبح نوجوان کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی کنبہ والوں نے پڑوس میں رہنے والی شادی شدہ... Read more
لکھنو¿: ریاست میں خراب مانسون کے سبب عام آدمی تو پریشان ہے ہی ساتھ ہی ساتھ کسانوں کے چہرے مرجھائے ہوئے ہیں ۔اگر جون سے لیکر اگست تک مانسون کی بارش پر نظر ڈالیں تو حالات حیران کرنے والی ہیں... Read more
لکھنو¿:شیو سینکوںنے منگل کو کاکولا مشروبات سے ٹوائلٹ صاف کرکے مخالفت ظاہر کی ۔ ان کا الزام ہے کہ مدت ختم ہونے کے بعد بوتل پر نئی مینو فیکچرنگ کی تاریخ ڈال کر بازار میں مشروبات فروخت کی جارہ... Read more



