کانپور:اسٹار پلس پر۳۱ اگست سے ایک گھریلو سیرئل’ سمت سنبھال لے گا‘آنے والا ہے۔ جس کے فنکار آج سیرئل کے پرموشن کےلئے شہر آئے تھے۔ شہر کے ایک پانچ ستارا ہوٹل میں پریس کانفرنس میں سمت والیا اور... Read more
کانپور:برا تھانہ حلقہ میں رکشا بندھن پر بہن کو تحفہ دینے کےلئے مالک سے پیسے مانگنے پر نابالغ کو گرم پانی سے جلانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس میں وہ شدید طور پر جھلس گیا۔ اور گزشتہ تین دنوں س... Read more
کئی واردات انجام دئے جانے کی بات کی قبول کانپور:شہر میں ہورہی جرائم کی وارداتوں کا انکشاف کرنے کےلئے ایس ایس پی شہر پولیس کے ساتھ کرائم برانچ ٹیم کو لگایا۔ ٹیم نے جگہ جگہ مخبروں کو لگا دیا۔... Read more
کارپوریٹر سے لے کر رکن پارلیمنٹ تک کی گئی شکایت لکھنو¿:ریاست میں بھینس چوری ہوجائے اور پولیس تک یہ معاملہ نہ پہنچے ممکن ہی نہیں ہے۔ بھینس چوری کا تازہ معاملہ سامنے آیا ہے۔ آشیانہ علاقے میں... Read more
لکھنو¿:وزیر آبپاشی شوپال سنگھ یادو نے آج بھدوہی ، پیروپور ،چکمسود میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں آزادی کے بعد جیسی سڑکوں کی تعمیر ہوئی ہے ویسی کبھی نہیں ہوئی ہے۔ انہوںنے کہ... Read more



