تحفہ میں مانگیںگی ریاستی ملازمین کا درجہ لکھنو¿:اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادوکو رکشا بندھن پر راکھی باندھ کر آنگن باڑی ملازمائیں تحفہ میں ریاستی ملازمین کا درجہ مانگیں گی۔ گومتی ندی می... Read more
لکھنو¿:اے پی ایل تقسیم کیلئے کوٹیداروں کو پہنچایا گیا گیہوں بھیگا اور گندہ ہونے کی وجہ سے تقسیم میںکافی پریشانی ہو رہی ہے۔ یہ اطلاع سستا غلہ فروخت کنندگان کونسل کے صدر اشوک ملہوترا نے دی۔ ا... Read more
لکھنو¿: حکومت اترپردیش نے آج کہاکہ اس برس فروری سے اب تک بارش اور ژالہ باری سے ہوئی وارات میں ۹۳ لوگوں کی موت ہو ئی ہے لیکن فصلوں کے نقصان کے صدمہ میں دل کا دورہ پڑنے سے کسانوں کی اموات کا... Read more
لکھنؤ. پیلی بھیت کے جنگل سے نکل کر قریب گیارہ ماہ سے بھٹک رہی شیرنی نے ایک بار پھر سنسنی پھیلا دی ہے. ابھی تک اناؤ میں گنگا کنارے كٹري کے جنگل میں رہ رہی شیرنی تین دن پہلے آبادی کے درمیان سے... Read more
لکھنؤ. ہائی کورٹ نے شہر ماٹےسري اسکول کے بانی جگدیش گاندھی کے خلاف توہین نوٹس جاری کیا ہے. کورٹ نے ان سے جواب طلب کیا ہے کہ حکم کے باوجود 13 غریب بچوں کو ادرانگر برانچ میں داخلہ کیوں نہیں دی... Read more



