جے پور: راجستھان میں ضلع ادے پور کی کھیرواڑہ تحصیل کے کرواڑہ گا¶ں میں اسکول بلڈنگ کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔ اتفاق سے حادثے کے وقت بچے بلڈنگ سے باہر تھے ۔ ضلع کے اہلکاروں نے بتایا کہ بچے صبح ک... Read more
لکھن¶ : راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آ ر ایس ایس) سے وابستہ تنظیم مسلم راشٹریہ منچ کی علماءکانفرنس میں آج جم کر ہنگامہ ہوا اور سنگھ کے پرچارک کو سیاہ پرچم دکھائے گئے ۔ مسلم مجلس کے کارکنوں نے کا... Read more
سری نگر: کشمیر شاہراہ پر ادھم پورہ ضلع میں 5 اگست کوبی ایس ایف کے قافلے پر ہوئے جنگجویانہ حملے کے بعد زندہ گرفتار کئے گئے پاکستانی جنگجو عثمان خان عرف نوید کو پناہ دینے کے الزام میں مبینہ طو... Read more
اندور: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بینچ نے آن لائن شاپنگ کمپنیوں کی طرف سے ہندوستانی کرنسی کی تشہیر کر ان کی نیلامی کے معاملے میں ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کئی کمپنیوں کو نوٹس جاری کرتے... Read more
حیدرآباد:تلنگانہ میں پیاز کی قیمتوں میں اضافہ نے عوام کے آنکھوں میں آنسو لادیئے ہیں۔ تلنگانہ میں خریف کے موسم میں بارش کی کمی کے سبب اس کی پیداوار میں کمی آئی ہے جس کے سبب قیمتیں آسمان سے با... Read more



