تحریری یقین دہانی کے بعد صارفین نے مظاہرہ کیا ختم چندولی:سخت دھوپ ، خشک نہریں، بجلی کے بغیر سفید ہاتھہ ثابت ہو رہے نجی و سرکاری ٹیوب ویل اوپر سے بجلی محکمہ کے افسران کا ناکارہ پن ۔ ایسی صور... Read more
رانی کی سرائےاعظم گڑھ: ووٹر فہرست میں دھاندلی کے سبب گاو ¿ں بلاک صدر دفتر پر مظاہرہ کے بعد انتظامیہ نے اسے سنجیدگی سے لیا اور ایس ڈی ایم کے حکم پر منگل کو بی ایل او اور مشاہد ٹینگر پور گاو ¿... Read more
رائے بریلی:بھارت رتن اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے انتقال کی خبر پر رائے بریلی میں غم کی لہر چھاگئی۔ سرکاری دفاتر میں لگا ترنگا سرنگوں کردیا گیا۔ ڈاکٹر کلام کی انتقال کی... Read more
کانپور:شہر کے بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں بینک سے پیسہ نکال کر واپس جارہے نوجوان سے بدمعاشوں نے دن دہاڑے دو لاکھ روپئے لوٹ لیا۔ بدمعاش واردات انجام دے کر بھاگ نکلے ۔ اطلاع پر دو تھانوں کی فورس... Read more
لکھنو ¿:شہر میں جرائم کا گراف نیچے گرنے کے بجائے آسمان چھوتا نظر آرہاہے۔ آئے دن کسی تھانہ میں قتل ، دوہرے قتل اور لوٹ جیسی سنگین واردات کو انجام دے کر مجرم فرار ہوجاتے ہیں ۔ جس کے بعد موقع پ... Read more



