لکھنؤ۔ اردو بچاؤ تحریک نے ادیب، مولوی اور منشی کی اسناد کو ہائی اسکول کے مساوی تسلیم کئے جانے پر عدالتی فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ اردو بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام حسین گنج میں منعقد جلسے میں... Read more
خارجہ پالیسی میگزین نے 2013ء کے سرکردہ ایک سو عالمی مفکرین اور دانشوروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں ایرانی صدر حسن روحانی اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے علاوہ دوعرب خواتین بھی شامل ہیں۔ خار... Read more
نئی دہلی۔ (یواین آئی) حالیہ اسمبلی انتخابات میں زبردست شکست پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج کہا کہ اس شکست کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم ۴۱۰۲کے عام انتخابات کے لئے م... Read more
نئی دہلی ۔ (یو این آئی) ہندوستان پچھلے ہفتہ امریکہ میں گرفتار ہونے والی اپنی سفارتکار دیویانی کھوبرا گاڈے کا وقار بحال کرنے اور ہندوستان واپس لانے کے لئے موثر اقدام کرے گا یہ بات امور خارجہ... Read more
نئی دہلی۔ (یو این آئی) لوک سبھا کا سرمائی اجلاس شور و غل کے دوران مقررہ وقت سے دو دن پہلے ہی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا۔لوک پال بل اور ریجنل سینٹر فار بایوٹکنالوجی بل، ۱۱۰۲کو صوتی و... Read more



