چین سے بھاگنے والے ارب پتی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا
ملزم نے ایسے افراد سے پیسہ لیے جو چین میں تبدیلی چاہتے تھے اور پھر اسی دولت سے عیش و عشرت کی زندگی گزاری: امریکی عدالت







