کشی نگر:14 جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے ہاٹا کو توالی علاقے میں فور لین سڑک پر کھڑے بالو لدے ٹرک کو بہار سے آرہی تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں چار مسافروں کی موقع پ... Read more
بریلی: 14 جون (یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بریلی کے فتح گنج علاقے میں منگل کو رام گنگا ندی میں اسنان کرنے گئے دو بچوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ متوفی سگے بھائی تھے جو رشتہ داری میں ہردوئی سے بر... Read more
دیوریا:14جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع دیوریا کے رودرپور علاقے میں آپسی تنازع میں کچھ افراد نے باپ۔ بیٹے کا دھار دار ہتھیار سے قتل کردیا جبکہ دیگر ایک شدید طور سے زخمی ہوگیا۔ حملہ آور نے... Read more
اورنگ آباد/ممبئی، 14 جون (یو این آئی) مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1885 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور دو لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔ ہیلتھ بلیٹن نے منگل کو بتایا کہ اس کے س... Read more



