نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر نرمی اور مقامی سطح پر مانگ میں کمی سے آج دہلی صرافہ بازار میں سونا اسٹینڈرڈ ۸۵ روپئے گر کر تقریباً ایک ہفتہ کی نچلی سطح پر ۲۶۵۷۵ روپئے فی ۱۰گرام پر آگیا۔ چاندی... Read more
ممبئی: یورپی بازاروں میں زبردست فروخت اور گھریلو سطح پر ماہانہ سودا نمٹان سے قبل سرمایہ کاروں کی زبردست منافع وصولی سے آج شیئر بازار دو فیصد سے زیادہ گر کر دوسرے دن بھی گراوٹ پر بند ہوا۔ بی... Read more
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ ذہنی تناو¿ اور ڈپریشن دور کرنے والی مہنگی اور ضمنی مضر اثرات سے بھرپور دواو¿ں کی بجائے اگر پھل، سبزیوں اور میووں کا استعمال کیا جائے تو ان امراض کو بہت حد تک... Read more
ماہرین فلکیات اور کئی سائنس دان اس بات کی پیش گوئی کرچکے ہیں کہ بڑے شہاب ثاقب زمین کی طرف بڑھ رہے ہیں اور وہ کسی وقت بھی زمین سے ٹکرا کر بڑی تباہی کا باعث بن سکتے ہیں شاید اسی لیے ناسا نے شا... Read more
پاکستانی ٹیکنالوجی ماہرین نے شمسی توانائی سے چلنے والا پورٹ ایبل (آسانی کیساتھ منتقل کیاجانے والا)موبائل فون نیٹ ورک تیار کرلیا۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک یونیورسٹی کے ٹیکنالوجی ماہرین... Read more



