کوشامبی: ضلع میں صحت بندوبست پوری طرح خستہ حال ہے۔ سی ایم او کا سر کاری اسپتالوںمیں تعینات ڈاکٹروں پر کوئی قابو نہیں ہے۔ ضلع کے اسپتالوںمیں تعینات ڈاکٹروں کا آنے جانے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہ... Read more
فتح پور: اسوتھر تھانہ کے بدھوا پور گاو¿ں جرولی میں گزشتہ شام آسمانی بجلی گرنے سے ۴۵ سالا خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔ اطلاع کے مطابق مذکورہ گاوں کے رہنے والے رام کرپال کی بیوی دیورتی ک... Read more
کانپور: پنکی بھاٹیا ریلوے ٹریک پر بینک ملازم کی لاش مشتبہ حالت میں ملی۔ پنکی تھانہ حلقہ جمعی باشندہ تیس سالا شبھم تیواری سوروپ نگر واقع آئی سی آئی سی آئی بینک میں کلرک کے عہدے پر تعینات تھا۔... Read more
کنبہ والوں نے لاش کو بجلی گھر پر رکھ کیا مظاہرہ کانپور: بجلی کے کھمبے کی لائٹ ٹھیک کرتے وقت کرنٹ کی زد میں آیا لائن مین سنگین طور پر جھلس گیا۔ کنبہ والوںنے اسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کر... Read more
حاجی پور: ضلع ویشالی کے مہوا تھانہ کے جہانگیر سلکھنی گاں میں پولیس نے پیڑ سے لٹکی ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ہے ۔پولیس کے مطابق مقامی لوگوں کی اطلاع کی بنیاد پر پیڑ سے لٹکی ہوئی ایک نوجوان ک... Read more



