منصوبے کے لیے حکومت کی جانب سے ضروری منظوری نہیں ملی: محقق
افریقی ملک گنی بساؤ میں نومولود بچوں کو ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین دینے سے متعلق امریکا کی پشت پناہی میں کیے جانے والا ٹرائل روک دیا گیا۔ اس منصوبے کو عالمی سطح پر شدید ردِعمل اور تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تحقیق کے مرکزی سربراہ نے بدھ کو اس کی معطلی کی تصدیق کی۔







