ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
تہران نے واشنگٹن پر مذاکرات کے حوالے سے “سنجیدہ نہ ہونے” کا الزام لگایا
مہاراشٹر حکومت نے ادویات کے معیار کو جانچنے کے لیے 1.2 کروڑ روپے کی مشینیں متعارف کرائی ہیں۔
‘ٹورنٹ پاور’ پروجیکٹ تنازعہ: کیا وزیر اعظم کے دورے سے قبل 32,000 درخت کاٹ دیے جائیں گے؟ راؤت نے مرکزی حکومت پر الزامات عائد کیے
ایران سے کروڑوں ڈالر ملنے کے بعد حزب اللہ نے نئی جنگ کی تیاری کرلی، رائٹرز کا اہم انکشاف
بنگال کا طوفان ’ارنب‘ مزید شدت اختیار کرگیا، ہزاروں افراد کی نقل مکانی
’ویٹو پاور کا استعمال امن کے لیے ہو، سیاسی فائدے کے لیے نہیں‘، اقوام متحدہ میں ہندوستان کا بیان
ایران پر انتخابات سے قبل حملےکی مخالفت، نیتن یاہو کی جانب سے آرمی چیف کو برطرف کیے جانے کا امکان
ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے جو یورپ تک پہنچنےکی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکی شہروں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں: ٹرمپ
الیکشن فراڈ میں ملوث افراد کو سزا دلوانے پر 10 لاکھ ڈالر انعام دیں گے: ٹرمپ
بہار اور یوپی سمیت 4 ریاستوں کی 28 نشستوں پر گنتی شروع، سیکورٹی سخت
Home
Highlighted News
نیویارک میں کورونا وائرس سے اب تک 14،347 افراد ہلاک
نیویارک میں کورونا وائرس سے اب تک 14،347 افراد ہلاک
Posted By:
Admin
on:
April 21, 2020
Print
Email
واشنگٹن،21 اپریل (اسپوتنک)کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرامریکی شہر نیو یارک میں اس وائرس کی زد میں آنے سے اب تک 14،347 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
نیویارک محکمہ صحت نے پیرکو بتایا کہ نیویارک اسٹیٹ میں ابھی تک 247،512 لوگ متاثرہوچکے ہیں جبکہ نیو یارک شہر میں یہ اعداد وشمار136،806 کا ہے۔
اس سے پہلے نیویارک کے گورنراینڈریوكواومونے بتایا کہ اتوار کو نیویارک میں 478 متاثرین کی موت ہوئی ہے جبکہ ہفتہ کو 507 لوگوں نے دم توڑدیا تھا۔
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں اب تک 766،000 لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ چالیس ہزار سے زائد افراد کی جان جا چکی ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
امریکی خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ
Next
ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 18،601، ہلاک شدگان 590
About the author
Admin
Related Articles
تہران نے واشنگٹن پر مذاکرات کے حوالے سے “سنجیدہ نہ ہونے” کا الزام لگایا
October 27, 2026
مہاراشٹر حکومت نے ادویات کے معیار کو جانچنے کے لیے 1.2 کروڑ روپے کی مشینیں متعارف کرائی ہیں۔
October 27, 2026
‘ٹورنٹ پاور’ پروجیکٹ تنازعہ: کیا وزیر اعظم کے دورے سے قبل 32,000 درخت کاٹ دیے جائیں گے؟ راؤت نے مرکزی حکومت پر الزامات عائد کیے
October 27, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved