اس کارروائی کے دوران کشتی چلانے والے پانچ پاکستانی شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔
حکام نے بدھ کے روز بتایا کہ انڈین کوسٹ گارڈ نے گجرات اے ٹی ایس (ATS) کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں لکشادیپ کے قریب ایک ایرانی کشتی سے 526 کلوگرام میتھمفیٹامائن اور ہیروئن برآمد کی ہے، جس کی مالیت تقریباً 3000 کروڑ روپے ہے۔







