امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران سفارتی معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہتا ہے، تو امریکہ اس کے خلاف نئی فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔ فلوریڈا میں ایک ریلی کے دوران انہوں نے ایرانی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved