ممبئی پولیس کی جانب سے شیواجی پارک میں 2 اکتوبر کو ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ (CJP) کے مظاہرے کی اجازت نہ دیے جانے کے ایک دن بعد، تنظیم کے بانی ابھیجیت ڈِپکے نے ممبئی میں ‘جیل بھرو تحریک’ کا اعلان کیا اور اس کے لیے شیواجی پارک کو مقام کے طور پر نامزد کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved